سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ

لاہور: سابق وزيراعظم نوازشريف سعودي عرب روانہ ہوگئے جہاں وہ سعودي اعليٰ حکام سے اہم ملاقاتيں کريں گے ۔

مسلم ليگ ن کے سربراہ نوازشريف سعودي ائيرلائنز کي پرواز ايس وي سیون تھری نائن سے شام سات بجے رياض کےليے روانہ ہوئے، سابق وزيراعظم سعودي عرب کے ولي عہد محمد بن سلمان سميت ديگر اہم شخصيات سے ملاقاتيں کريں گے ۔

وزيراعليٰ پنجاب شہبازشريف پہلے ہي سعودي عرب ميں موجود ہيں جہاں انہوں نے عمرہ بھي ادا کيا۔ سماء

PML N

RAIWAND

Former PM

SAUDIA ARAB

Nawaz Shariff

Tabool ads will show in this div