امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکی ریاست الینوائے میں طوفان نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔

طوفان سے قصبہ فئیر ڈیل کے مکانات اور گرد و نواح کی املاک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں، قصبہ مکمل طور پر تباہ ہو گيا۔
امریکا میں طوفان کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے، طوفانی ہواؤں کی رفتار 200 میل فی گھنٹہ تھی۔ سماء

 

 

زخمی

MQM

nobel

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div