پی ایس ایل 2018 کا نیا ترانہ ، علی ظفر نے اہم بات بتادی

معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ 2018 کے لیے بنائے گئے ترانے کی اہم باتیں بتادیں ، پاکستان سپر لیگ کے آفیشل فیس بک پیج نے علی طٖفر انٹرویو اپ لوڈ کردیا جس میں علی پی ایس ایل تھری کے ترانے کی دھن اور بول سنائے ساتھ ہی اس کے پیچھے چھپی اہم باتیں بھی بتادیں ۔ ویڈیو دیکھیں

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PSl 2017

PSL 3

psl 2018

Tabool ads will show in this div