کراچی میں چائنہ کٹنگ ایم کیوایم نے کی، عامر خان
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے تسلیم کرلیا کہ چائنہ کٹنگ ایم کیو ایم نے ہی کی ہے، کہتے ہیں ایم کیو ایم کے ساتھ دوسرے لوگ بھی ملوث تھے انہیں بھی سزا دی جائے، کہتے ہیں اگر میں ملوث ہوں تو مجھے بھی لٹکا دیا جائے۔ یہ بات انہوں نے نارتھ ناظم آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہی