یمن میں سعودی عرب کا فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان

اسٹاف رپورٹ


ریاض/ صنعا     :  یمن میں سعودی عرب نے فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا، یمنی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مسلح گروپس زمینی کارروائی سے بچنے کے لئے لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔

یمنی حکومت مذاکرات کو تیار ہے تاہم سعودی عرب نے فضائی حملے روکنے سے انکار کردیا ہے اور تیز میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ریاض میں بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل احمد اسیریکا کہنا تھا کہ تیز میں اب بھی باغی موجود ہیں، جن کے خاتمے تک اتحادی حملے جاری رہیں گے۔

صنعا میں بھی صورت حال مختلف نہیں، تازہ فضائی حٕلوں کی فوٹیج سامنے آگئی۔ یمنی نائب صدر خالد باہا نے تمام گروپس سے لڑائی روک کر مذاکرات کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ سماء

میں

کا

KESC

جاری

tragic

kunduz

mirza

Tabool ads will show in this div