بروس ولس ایک بار پھر دھوم مچانے کو تیار

Jan 10, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/BA-Death-Wish-Nat-29-12.mp4"][/video]  

نیویارک : بروس ولس ایک بار پھر ایکشن دکھانے آرہے ہیں، ڈیتھ وش کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم 2 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

ڈائی ہارڈ سیریز سمیت کئی فلموں میں  اداکاری کے جوہر دکھانے والے بروس ولس کی نئی فلم 2 مارچ 2018ء کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ سماء

death wish

Nicholas Cage

Tabool ads will show in this div