کشمیر میں ہندو پنڈتوں کو بسانے کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالے یاسین ملک گرفتار

اسٹاف رپورٹ

سری نگر : سری نگر ميں ہندو پنڈتوں کو بسانے کیخلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال کرنے والے کشميری رہنماء ياسين ملک کو گرفتار کرليا گيا۔

حریت رہنماء ياسين ملک پنڈتوں کیلئے عليحدہ بستياں بنانے کیخلاف بھوک ہڑتال پر بيٹھے تھے، ياسين ملک کا کہنا تھا کہ پنڈتوں کی کشمير ميں علحيدہ بستياں بسانے سے خوف کی فضاء پيدا ہوگی۔

جمہوريت کے دعويدار بھارت کی پوليس نے یاسین ملک بھوک ہڑتالی کيمپ پر دھاوا بول ديا اور کشميری ليڈر کو گرفتار کرليا۔

بھارت نے کشمير ميں پنڈتوں کی 3 بستياں بنانے کا منصوبہ بنايا ہے۔ سماء

ملک

Azadi March

کشمیر

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div