اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،700مسافرسوار تھے

اسٹاف رپورٹ

روم : بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بس قسمت کشتی میں سات سو مسافر سوار تھے۔

 

اطالوي کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتي ساحل سے دو سو دس کلومیٹر دور ڈوبی، ريسکيو آپريشن ميں بیس کشتياں اور تين ہيلي کاپٹرز حصہ لے رہے ہيں، اب تک صرف اٹھائيس افراد کو ہي بچايا جاسکا ہے۔ حادثے ميں سيکڑوں افراد کي ہلاکت کا خدشہ ہے۔ سماء

کی

کے

Burma

کو

predicts

slowdown

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div