ڈھاکا،ڈنڈا بردار حملہ آور خالدہ ضیا کی گاڑی پر ٹوٹ پڑے

اسٹاف رپورٹ


ڈھاکا   :   بنگلادیش میں اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا پر حملہ ہوگیا، ڈنڈا بردار افراد قافلے پر ٹوٹ پڑے۔

خالدہ ضيا ڈھاکہ میں ريلي سے خطاب کے لئے قافلے کی شکل ميں جارہي تھيں کہ اچانک ڈنڈا بردار مظاہرين نے گھیرلیا۔ خالدہ ضيا نے گاڑي سے اترکر مشتعل افراد کو روکنے کي کوشش کي۔ تاہم صورت حال بگڑنے پر انہيں خطاب کئے بغير ہي واپس جانا پڑا۔ حملے ميں خالدہ ضيا محفوظ رہيں، البتہ ان کي گاڑي کے شيشے ٹوٹ گئے۔ سماء

کی

پر

twins

drama

fishing

robots

ٹوٹ

Tabool ads will show in this div