موٹروےاورہائی ویزپردھند کی صورتحال بدترہوگئی

Dec 28, 2017

لاہور: موٹروےاورہائی ویزپردھند کی صورتحال بدترہوگئی ہے۔

ترجمان موٹروے نےبتایاہےکہ کھاریاں سےکالاشاہ کاکوتک شدیددھند ہے۔ اس مقام پرحدنگاہ صفرسے30میٹرتک رہ گئی ہے۔

ترجمان کےمطابق قومی شاہراہ پرچن داقلعہ سےکالاشاہ کاکوتک شدیددھند چھائی ہوئی ہےاورحد نگاہ صفرسے20میٹرتک ہے۔

 

اس کے علاوہ قومی شاہراہ پرکسوال،میاں چنوں سےخانیوال تک حدنگاہ100میٹرہے۔ترجمان کےمطابق موٹروےایم4خانیوال سےملتان تک شدیددھندکی وجہ سے بندکردیاگیا ہے۔

ترجمان کاکہناتھاکہ ٹھیری ٹنڈومستی سےروہڑی ٹول پلازہ تک دھند کی وجہ سےحدنگاہ70سے80میٹرتک ہے۔۔

ترجمان نےہدایت کی ہےکہ شہری غیرضروری سفرنہ کریں۔اپنی گاڑیوں پرفوگ لائیٹس لازمی آن رکھیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div