کراچی میں ٹریفک جام کا عذاب، شہری بے بس، پولیس غائب

Dec 28, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/traffic-jam-khi-pkg-28-12.mp4"][/video]

کراچی کی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک، شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا لیکن ٹریفک پولیس اہلکار کہیں نظر نہیں آئے، نہ ڈی آئی جی ٹریفک کو کہیں دیکھا، آخر یہ سب ہیں کہاں اور شہری کس سے امیدیں لگا رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں

traffic jam

Tabool ads will show in this div