مون واک سے ٹریفک کنٹرول کرنے والا اہلکار
مائيکل جيکسن کي مون واک کو بھلا کون بھلا سکتا ہے۔ لیکن اب ملیے بھارت کےايک ايسے ٹريفک پوليس اہلکار سے جو مون واک کر کے ٹريفک کنٹرول کرتا ہے