امریکا میں بھی پولیس گردی

ویب ایڈیٹر:


امریکا میں بھی پولیس گردی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، امریکی شہری نے طاقت کے غلط استعمال اورکتا چھوڑنے پر 2سال بعد پولیس کیخلاف مقدمہ دائرکردیا۔


امریکی ریاست یوٹاہ میں2013 میں پولیس نے ہوگ ویلڈٹ نامی شہری کے گھر پرچھاپہ مارا اور مزاحمت کرنے پر پولیس نے شہری پر کتا چھوڑ دیا تھا۔ اس سارے منظر کو پولیس اہلکار کے باڈی کیمرہ نے محفوظ کرلیا۔

وڈیو سامنے آنے کے بعد متاثرہ شہری نے مقامی عدالت میں درخواست دائر کی کہ کتے کے کاٹنے کے باعث اسے 60ہزار ڈالر خرچ کرکے چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانی پڑی۔ واقعے کے بعد پولیس نے شہری کو ہی مجرم قرار دیا تھا۔ سماء

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div