کراچی:دوماہ میں شادی سیزن میں 12ارب کاخرچہ

Dec 28, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Shadi-season-2100-khi-pkg-27-12.mp4"][/video]

کراچی:سرد موسم آیا تو شادی سیزن گرم ہوگیا۔عروسی جوڑوں،کھانوں اور ہالوں پر دو ماہ میں بارہ ارب روپے سے زائد خرچ کردیے گئے۔

کراچی میں ایسا شادی سیزن آیاکہ سب نے خوب کھایا اور کمایا۔دو ماہ میں ریکارڈ بارہ ارب روپے کا بزنس ہوا۔

شادی کے جوڑوں ،جیولری اور جوتوں پر پانچ ارب روپے،کھانوں اور ہالز کی بکنگ پرسات ارب روپے لگادئیے گئے۔

شہر بھر میں  آٹھ سو سے زائد شادی لان ہیں اورایک شادی ہال میں ہرماہ پچیس شادیوں کا ایوریج چل رہا ہے۔ سماء

wedding season

Tabool ads will show in this div