لندن،منی لانڈرنگ کے الزام میں سات افراد گرفتار
اسٹاف رپورٹ
لندن : برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتاریاں شام سے شدت پسندوں کي شام روانگي سے متعلق کیس کی تحقیقات کے دوران عمل میں آئی، گرفتار افراد کي عمريں اکيس سے اڑتيس برس کے درميان ہيں، جن میں خاتون بھی شامل ہے۔ سماء
میں
کے
MQM
Azadi March
تبولا
Tabool ads will show in this div