یمن میں 5 روزہ مشروط جنگ بندی کا اعلان
ویب ایڈیٹر:
پیرس:سعودی عرب نے یمن میں 5روزہ مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی منگل سے 5 روز کیلئے کی جارہی ہے۔
سعودی وزیر دفاع عدل الجبیر کے مطابق اگرحوثی باغیوں نے حملے کیے تو جنگ بندی ختم کرکے دوبارہ کارروائی کی جائے گی۔
پیرس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ہمراہ کی جانے والی نیوز کانفرنس میں عدل الجبُیر کا کہنا تھا کہ جنگ بندی انسانی حقوق کی بنیاد پر کی جارہی ہے تاکہ عام شہریوں تک امداد کی رسائی ممکن ہو۔ سماء
tragic
jewish
تبولا
Tabool ads will show in this div