موٹر سائیکل کے 10 ہزار حادثات

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Fsd-Road-Accident-Pkg-26-12.mp4"][/video]

فیصل آباد میں موٹر سائیکل کی سواری زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئی، رواں سال 14 ہزار موٹر سائیکل سوار حادثات کا شکار ہوئے، وجہ بنی تیز رفتاری اور قانون شکنی، یومیہ 63 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ شہر میں ٹریفک حادثات کی کہانی سنارہی ہیں شاہین شہزادی اس رپورٹ میں۔

Yearly Report

Tabool ads will show in this div