امریکا کا جاسوسی پروگرام ختم
ویب ایڈیٹر:
واشنگٹن: امریکا میں ٹیلی فون ٹیپ کرنے کا جاسوسی پروگرام ختم کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔
نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے امریکا میں ٹیلی فون ٹیپ کرنے کا انکشاف 2 سال پہلے سی آئی سے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن سے کیا تھا۔ جبکہ جاسوسی پروگرام کے خلاف امریکہ میں مظاہرے بھی کیے جاتے رہے،
این ایس اے کا جاسوسی پروگرام ختم کرنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں ہونے والی ووٹنگ کے تحت بل کی حمایت میں 338 اور مخالفت میں صرف 88 ووٹ آئے۔
میں
migrant
تبولا
Tabool ads will show in this div