مسافر بس میٹرو اسٹیشن میں گھس گئی، 5 افراد ہلاک

Dec 25, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/russia-nat-ocv-25-12.mp4"][/video]

ماسکو : ماسکو ميں تیز رفتار مسافر بس ميٹرو اسٹيشن میں گھس گئی، سیڑھیوں پر کھڑے مسافر کچلے گئے، حادثے ميں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو ميں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ميٹرو اسٹيشن کی سيڑھيوں پر چڑھ دوڑی، واقعے میں 5 مسافر جان سے  گئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں، زخمیوں اور ہلاک افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا۔ سماء

RUSSIA

BUS ACCIDENT

5 killed

Metro Station

Tabool ads will show in this div