کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 فوجی شہید

سرینگر : کلبھوشن یادیو سے اہل خانہ کی ملاقات کی پاکستانی مہربان کا بھارت نے ہمیشہ کی طرح پیٹھ میں چھرا گھونپ کر صلہ دے دیا، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے راولا کوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ کرکے 3 پاکستانی فوجیوں کو شہید کردیا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ رکھ چکری سیکٹر پر کی، پاک فوج نے جواب میں کشمیر پر قابض فوجیوں کی چیک پوسٹوں کو بھرپور نشانہ بنایا۔ سماء

Kulbhushan Yadev

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div