وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے احتجاجی اساتذہ پر لاٹھی چارج؛20 گرفتار
کراچی پریس کلب پر مستقل نوکری کے لیے مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی تو پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ مظاہرین پرشیلنگ اورپانی کی توپ چلادی گئی۔ پولیس نے بیس مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا جس کے بعد پریس کلب کے اطراف صورتحال کشیدہ ہوگئی۔
BATON CHARGE
CM House
teachers protest
تبولا
Tabool ads will show in this div