ہالینڈ میں حجاب پہننے پر پابندی عائد

ویب ایڈیٹر:

ہالینڈ کی کابینہ نےخواتین کے  حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی ۔خلاف ورزی کرنے والوں پر تین سو پاؤنڈ  کا جرمانہ کیا جائے گا

 

ہالینڈ کی کابینہ نے عوامی مقامات میں برقعے اور حجاب پہننے پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے  جس کے بعد اسکولوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی خواتین حجاب نہیں پہن سکیں گی ۔بل کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سے لی جائے گی ، بل میں اس بات کی  بھی منظوری دی گئی ہے کہ  فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے پر تین سو پاؤنڈ کا جرمانہ کیا جائے گا ۔سماء

پر

rizvi

releases

Tabool ads will show in this div