شمالی وزیرستان میں فوج کی بڑی تعداد موجود ہے، ضروری ہوا تو کارروائی کرینگے، سیکریٹری دفاع

اسٹاف رپورٹ


 


اسلام آباد : حساس اداروں نے طالبان سے مذاکرات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دینے سے انکار کردیا ہے، سیکریٹری دفاع کہتے ہیں شمالی وزیرستان میں فوج بڑی تعداد میں موجود ہے اور کسی بھی کارروائی کیلئے تیار ہے۔


کمیٹی کا اجلاس چیئرمین روحیل اصغر کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہوں نے طالبان سے مذاکرات اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ سے انکار کردیا۔


اجلاس میں شرکت کے بعد سیکریٹری دفاع آصف یاسین ملک نے میڈیا کو بتایا کہ شمالی وزیرستان میں فوج کی بڑی تعداد موجود ہے اور کسی بھی کارروائی کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ سماء

میں

کی

registered

ساؤتھ ایشیاء

Army Public School

sargodha

brazil

missiles

entry

Tabool ads will show in this div