بھارتی وزیر دفاع کے بعد وزیرداخلہ کی بھی پاکستان کیخلاف زہر فشانی

ویب ایڈیٹر:

بھارتی وزیردفاع کی پاکستان کے خلاف زہر فشانیوں کے بعد داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی پاکستان میں دہشتگردی کرانے کے حامی نکلے۔

لکھنؤمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے وزیردفاع منوہرپاریکھ کے اس بیان کی حمایت کی جس میں منوہر پاریکھ نے پاکستان میں دہشتگردی کرانے کا اشارہ دیاتھا۔

بھارتی وزیرداخلہ نراج ناتھ سنگھ نے الزام لگایا کہ پوري دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردوں کی  پشت پناہی کون کررہا ہے۔

بھارتی وزیردفاع کے بعد وزیرداخلہ کے اس بیان نے پاکستان کے اس موقف کو مزید تقو یت دی ہے جس میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کاخدشہ ظاہرکیاگیاتھا۔ سماء

vote

بعد

وزیرداخلہ

کیخلاف

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div