بھارتی وزیر دفاع دہشتگردی سے متعلق بیان پر قائم

ویب ایڈیٹر

نئی دہلی: بھارت کے وزیردفاع منوہر پاریکر پاکستان کے ساتھ دنیا کو بھی فوجی طاقت سے دھمکانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیئیےگئے انٹرویو میں تندوتیز جملوں کا استعمال کیا اور کہا کہ بھارت کی تیرہ لاکھ فوج امن کی تبلیغ کیلئے نہیں رکھی، ملکی دفاع کیلئے کسی بھی حدتک جاسکتے ہیں۔

منوہر پاریکر پاکستان کےخلاف دہشتگردوں کے استعمال سے متعلق بیان پر بھی قائم ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو ہمنوا بنا کر مخالف دہشتگردوں کےخلاف استعمال کیاجانا چاہیے۔

منوہر جی کوہم جواب میں یہی کہیں گے کہ بھوکنے والے کاٹتے نہیں اوربرسنے والے گرجتے نہیں۔ سماء

پر

سے

vote

pakistan vs New Zealand

بیان

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div