پی آئی اے کی ہولی جولی فلائٹ نے دل جیت لیے

کرسمس کی آمد پر پاکستان ائر لائنز نے مسافروں کو خوشگوار سرپرائز دے ڈالا۔ سانتا کلاز کے ساتھ پی آئی اے نے ہولی جولی فلائٹ متعارف کرادی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے آفیشل پیج پر پی آئی اے کی جانب سے خوبصورت تصاویر شیئر کی گئیں ۔

   

ومی ائر لائن نے مسافروں کے لیے کہا کہ یہ پی آئے اے کی ہولی جولی پرواز تھی جس میں سانتا کلاز بہت سے تحائف کے ساتھ موجود تھے۔ ہم بہت زیادہ لطف اندوز ہوئے اور مسافر بھی بہت خوش تھے۔ کرسمس منانے والے سبھی افرادکو مبارکباد بھی دی گئی۔

 

 

 

ایک اور ٹویٹ میں پی آئی اے نے دوران پرواز بچوں کے لیے منائی جانے والی پارٹی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

Greetings

Santa Claus

santa

inclusiveness

Tabool ads will show in this div