ماں نے بچوں کے موبائل فونزپرگولیاں برسادیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Mobile-Phone-MOM-Nat-23-12.mp4"][/video]

امريکا ميں ماں نے بچوں کے موبائل فون پر گولياں چلا ديں، جو چيزيں بچ گئيں اُن پر ہتھوڑا دے مارا۔کہا اب بس ميري چلے گي۔

امریکامیں سوشل میڈیا کے ہاتھوں بیزارماں نے تنگ آ کر بچوں کے موبائل فونزپرگولیاں برسادیں۔ بولیں کہ ميں موبائل اورسوشل ميڈيا سے تنگ آگئي ہوں۔تم لوگوں کي ماں ہوں اپنا کہنا منواؤں گی۔

سوشل میڈیا سے تنگ ماںکا کہنا تھا کہ گالياں نہيں سنوں گي، کچھ بچا ہے تو وہ بھي لے آؤ۔ميري باتيں موبائل اور ليپ ٹاپ سے زيادہ اہم ہيں۔ اسکول ميں بھي صحیح دھيان نہيں ديتے۔

mobile pohone

mother breaks mobile phones of her children

Tabool ads will show in this div