پاناماجےآئی ٹی سربراہ کا نیب کودیاگیابیان

اسلام آباد: پاناما ریفرنسزسے متعلق جے آئی ٹی سربراہ نے نیب کوبیان ریکارڈ کروادیا ہے۔
سماء نے واجد ضیاء کے بیان کی نقل حاصل کرلی ہے۔واجد ضیا نے 30 اگست کوبیان ریکارڈ کرایا۔
واجد ضیاءکاکہناتھاکہ گلف اسٹیل ملز کی فروخت جھوٹ ہے۔

واجد ضیاء نے مزیدکہاکہ قطری شہزادے کے ساتھ سرمایہ کاری جھوٹ ہے،منی ٹریل جھوٹی ثابت کرنے کیلئے یو اے ای کی دستاویزات موجود ہیں۔
انھوں نے کہاکہ لندن فلیٹس کی ملکیت ثابت کرنے کیلئے برطانوی دستاویزات موجود ہیں۔اسحاق ڈار کے بینکوں،کمپنیوں، ٹیکس ریکارڈ کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔ سماء
Panama leaks
panama papers
تبولا
Tabool ads will show in this div