عمران خان کےنوازشریف اورشہبازشریف سےمتعلق نئےدعوی

Dec 24, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/AAS-IK-NEWSBEAT-SOT-23-12.mp4"][/video]

اسلام آباد: نواز شريف کي تحريک کس کے خلاف ہوگي، عمران خان  نے بتاديا۔

سماء کےپروگرام مین عمران خان نے دعوی کیاکہ ن لیگ کی تحریک عدلیہ کےخلاف نہیں بلکہ شہبازشریف کےخلاف ہوگی ۔

انھوں نے کہاکہ  یہ لوگ باہرنکلےتوعوام کاشدید ردعمل سامنے آئے گا ۔

سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے مزید کہاکہ لوگ سپريم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہيں،شہباز شريف اورنوازشريف ميں کوئي فرق نہيں ۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div