محمد مرسی کی سزائے موت سے متعلق حتمی فیصلہ مؤخر

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

مصر کی عدالت نے معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو سنائی گئی سزائے موت سے متعلق حتمی فیصلہ مؤخر کردیا ۔

مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی ،اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع ،اور نائب مرشد عام خیرت الشاطر سمیت ایک سو پانچ کارکنان کو مصری  عدالت نے جیل توڑنے کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔

مصری عدالت کے اس فیصلے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس فیصلے کی مذمت کی گئی تھی۔ عدالت نے فیصلے کو توثیق کے لیے مفتی اعظم کے پاس بھیجا تھا۔ سماء

فیصلہ

Tabool ads will show in this div