گوگل کی غلطی یا تقدیر کی درستگی؟ نریندر مودی مجرم قرار

ویب ایڈیٹر:

سرچ انجن گوگل نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کودنیا کے 10 بڑے مجرموں کی فہرست میں شامل کردیا۔


آج کے بھارتی وزیراعظم مگرماضی میں سانحہ گجرات کے کرتا دھرتا نریند مودی گوگل کی غلطی سے صحیح مقام پرآگئے۔سرچ انجن گوگل نے دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں مودی جی کو تیسرا درجہ دے دیا۔

گوگل کی فہرست میں نریندر مودی کا نام وہ بھی مجرموں کی فہرست میں دیکھ کردلی سرکار تلملاگئی ۔

گوگل نے اس غلطی پرمعافی تو مانگ لی مگر ساتھ ہی وضاحت کردی کہ مجرموں کی چھان پھٹک میں ایک برطانوی روزنامہ کے ڈیٹا سے مدد لی گئی جس میں نریندر مودی کا غلط مجرمانہ ریکارڈ موجود تھا۔ سماء

restrictions

Tabool ads will show in this div