منی پور میں باغیوں کا حملہ، 20 بھارتی فوجی ہلاک

اسٹاف رپورٹ

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور کے ضلع چنڈل میں باغیوں کے حملہ کرکے 20 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے۔

برما کی سرحد کے قریب بھارتی ریاست منی پور کے ضلع چنڈل میں بھارتی فوجیوں کا قافلہ گزر رہا تھا، جس پر گھات لگائے باغیوں نے حملہ کردیا، واقعے میں 20 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فوجی قافلہ ریاستی دارالحکومت امفال جارہا تھا، حملہ صبح 8 بجے کیا گیا، باغی کارروائی کے بعد باآسانی فرار ہوگئے، حالیہ سالوں میں بھارتی فوج پر ہونے والا یہ سب سے ہلاکت خیز حملہ تھا۔ سماء

vote

gifts

crimes

sony

Tabool ads will show in this div