کراچی؛108ویں مڈشپ مین پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی میں ايک سو آٹھویں مڈشپ مین، سترہویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منوڑہ میں ہوئی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔ آج کل 129 کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے جن میں دوست ممالک میں بحرين،اردن،قطر،مالدیپ اورسعودی عرب سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں۔

passing out parade

Pakistan Naval Academy

PM shahid khaqan abbasi

108th passing out parade

Midshipmen

Tabool ads will show in this div