ترکی میں پارلیمانی انتخابات ، پولنگ آج ہو گی

ویب ایڈیٹر:


استنبول: ترکی میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو گی۔ صدرطیب اردوگان جیت کر صدارتی نظام نافذ کرنے کے خواہشمندہیں۔

پارلیمانی انتخابات میں 550 نشستوں کے لیے  20سیاسی جماعتیں میدان میں ہیں ۔ اور تقریباً 5 کروڑ افراد اپنا حق رائےدہی استعمال کریں گے۔

جائزوں کے مطابق الیکشن میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کا پلڑا بھاری ہے۔صدرطیب اروگان انتخابات جیت کرصدارتی اختیارات میں اضافے کے خواہشمند ہیں جسے سیاسی حلقے تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔  سماء

MH370

anniversary

آج

surge

fms

Tabool ads will show in this div