چائناکٹنگ کس نے کی؟،میئرکراچی نےبتادیا
کراچی: میئر کراچی وسیم اخترنے کہاہےکہ چائنہ کٹنگ والوں نے کراچی کو تباہ کردیا ہے ۔
کراچی میں ایک تقریب کےموقع پر میڈیاسے بات کرتےہوئے وسیم اخترنےکہاکہ پورا ملک جانتا ہے کہ چائنہ کٹنگ کس نے کی اور کون لوگ ملوث ہیں ۔
انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان اور چائنہ کٹنگ والوں میں فرق ہے ۔ سماء