بدھ مت انتہا پسندوں کے مظالم سے پریشان روہنگیامسلمانوں پر زمین تنگ

اسٹاف رپورٹ


یانگون: میانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر بدھ متوں نے زمين تنگ کر رکھي ہے، محفوظ پناہ کي تلاش ميں مظلوم انڈونيشيا، ملائشيا اور تھائي لينڈ ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے۔

ميانمار کے روہنگیا مسلمانوں پر زمين تنگ کردی گئی ہے، جہاں بدھ مت انتہا پسندوں کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ روہنگيا مسلمان کا محفوظ پناہ گاہوں کي تلاش ميں انڈونيشيا،  ملائشيا اور تھائي لينڈ کي جانب ہجرت کا سلسلہ جاري ہے، جہاں عارضي طور پر بنائے گئے کيمپوں ميں ہزاروں روہنگيا مسلمان کسمپرسي کي حالت ميں موجود ہيں۔
 
دو ہزار بارہ کے قتل عام سے لے کر اب تک لاکھوں افراد در بدر ہوچکے ہيں، ليکن عالمي برداري نے اس سنگين انساني الميے پر آنکھيں موند رکھي ہيں۔ سماء

کے

Disney

پر

سے

row

human trafficking

khanpur

Tabool ads will show in this div