لاہور میں کرسمس کی تقریبات کا آغاز

 

لاہور : کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، کہیں کرسمس کیرل دھوم مچاتے رہے تو کہیں بچوں نے سانتا کلازکے ساتھ خوشياں منائيں ۔

لاہور کے بڑے ہوٹلز میں کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہوا تو سانتا کلاز بھی پہنچ گئے،وپ کہیں تحفے بانٹتے تو کہیں وصول کرتے،کرسمس کے گیت سب پر بھاری نظر آئے، کرسمس کی تقریبات کے آغاز کے ساتھ نئے انداز کے کیک بھی سامنے آگئے۔

خوبصورت الفاظ اور دلوں کو چھولينے والي موسيقي یہ ہیں کرسمس کیرل جو بتا رہے ہیں کرسمس آنے والا ہے۔

کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور مسیحی برادری کا کہنا ہے کہ یہ پہلے سے شروع ہونے والی تقریبات ہی تو ہیں جو کرسمس کا مزہ دوبالا کرتی ہیں۔ سماء

Preparation

25 dec

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div