پولیس کا تین لڑکوں پر تشدد ، وڈیو منظر عام پر

کراچی: فیروز آباد میں پولیس کا تین لڑکوں پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی، ڈی ایس پی یعقوب جٹ نوجوانوں پر گھونسے اور مکے برساتا رہا، کوئی روکنے نہ آیا، پولیس نے پیٹی بند افسر کے بجائے اُس کے رشتے دار کے خلاف مقدمہ درج کرکے قدیس کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی کے علاقے فيروزآباد میں پوليس کا نوجوانون پربہيمانہ تشدد کی فوٹيج سامنے آ گئي ، ڈي ايس پي يعقوب جٹ نے نوجوانوں پرلاتوں، گھونسوں اور مکوں کي بارش کي تشدد سے پہلے نوجوانوں کو برہنہ بھي کيا ۔

گزشتہ رات مظاہرين نے تھانے کے باہر احتجاج کيا اور ايک خاتون کو موقع ملا تو ڈي ايس پي کے منہ پر جوتا دے مارا ۔

متاثرين کہتے ہيں پوليس نے بلاجواز تشدد کيا ، علاقہ مکينوں کے احتجاج کے بعد ڈی ایس پی فیروزآباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سماء

DSP

torturing

young suspects

DSP Yaqoob Jutt

Tabool ads will show in this div