فروری 2017ء خوشیاں اور غم ساتھ ساتھ

Dec 22, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/FIL80JAIZA21DEC001-1.mp4"][/video]

سال 2017ء میں ملک میں کئی اہم واقعات پیش آئے، پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں نے شہریوں کیلئے خوشی کے نئے مواقع پیدا کئے، پاکستان کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا رنگ رنگ آغاز ہوا، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل اور خالد لطیف معطل، تفتیش کا دائرہ کئی کرکٹرز تک بڑھ گیا، دہشت گردوں نے سماء کے جواں سال کارکن تیمور کو شہید کردیا، لعل شہباز قلندر کے مزار کو لہولہان کردیا گیا، پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، فروری میں پیش آنیوالے دیگر اہم واقعات پر رپورٹ دیکھیں۔

march

Special Events

Yearly Review

Tabool ads will show in this div