کراچی:11 ہزاروالدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری
کراچی میں سال کی آخری انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ شہرمیں ابھی تقریبا گیارہ ہزار ایسے والدین ہیں جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلوانا چاہتےجبکہ شہر میں رواں سال پولیو کے دو کیسز بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔ دیکھیےشفقت عزیز کی رپورٹ