پانچ ہزارڈالرزکی تقسیم کی خبرافواہ نکلی

Dec 22, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/GMF-OPRAH-FAKE-ACCOUNT-22-12.mp4"][/video]

معروف امریکی ٹی وی شو کی میزبان اوپرا وینفرے کرسمس پر پانچ ہزار ڈالر تقسیم کریں گی ۔ سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی گئی افواہوں نے ہلچل مچادی ۔

سوشل میڈیا پر معروف امریکی ٹی وی شو کی میزبان اوپرا وينفرے کے نام سے جعلی اکاؤنٹس نے سنسني دوڑا دي ۔

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کہا گيا کہ لنک کو دوستوں ميں زيادہ سے زيادہ شيئر کرنے اور ذاتي معلومات فراہم کرنے کي صورت ميں اوپرا کي جانب سے کرسمس پر پانچ ہزار ڈالر مليں گے۔

جب جعلي اکاؤنٹس کا پتہ چلا تو صارفين کو مايوسي کا سامنا کرنا پڑا۔اصل اکاؤنٹ ہولڈر نے بھي خبر کي ترديد کردي ہے۔ سماء

fake account

rumor