روس کا ایٹمی ہتھیاروں کے ذخائر بڑھانے کا اعلان
اسٹاف رپورٹ
ماسکو : روسی صدر ولاد مير پيوٹن نے مشرقی يورپ ميں نيٹو کی موجودگی کے پيش نظر ايٹمی اسلحہ کے ذخائر بڑھانے کا اعلان کرديا۔
ماسکو ميں منقعدہ ملٹری ايکسپو کا دورہ کرتے ہوئے صدر پيوٹن نے کہا کہ روس سے کسی ملک کو خطرہ نہيں ليکن سرحدوں پر فوجی مشقيں کرکے ہميں خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا روس دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے لہٰذا اسلحے کے ذخائر ميں 40 نئے بين البراعظمی بليسٹک ميزائلز کا اضافہ کيا جارہا ہے جو جلد روسی فوج کے حوالے کردیئے جائيں گے۔
واضح رہے کہ یوکرین کی صورتحال پر امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں شدید تناؤ پایا جاتا ہے۔ سماء
target killing
tragic
reasons
تبولا
Tabool ads will show in this div