لڑکوں کو جائز مارا، ڈی ایس پی کی ڈھٹائی
کراچی ميں پوليس گردی، تھانہ ميں بنا مقدمہ نوجوانوں کو حراست ميں رکھا گيا، تشدد کا بھی نشانہ بنايا گيا، اوپر سے ڈی ایس پی يعقوب جٹ کی ڈھٹائی ديکھئے، کہتے ہيں نوجوانوں کو جائز مارا، وہ لڑکيوں سے چھيڑ چھاڑ کررہے تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔