آئندہ انتخابات الیکٹرک ووٹنگ مشین کے تحت کرائے جائیں گے، الیکشن کمیشن

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تحت کرائے جائیں گے، پارلیمنٹ اس حوالے سے قانون سازی کرے تاکہ نظام پر کوئی تنقید نہ کی جاسکے۔ 


قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو بریفنگ میں سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرائیں گے، پارلیمنٹ اس حوالے سے قانون سازی کرے۔


انہوں نے کہا کہ ووٹنگ کے دوران بایو میٹرک سسٹم کو ووٹنگ مشین سے دور نصب کیا جائے گا، ووٹر بایو میٹرک سسٹم سے تصدیق کے بعد ہی ووٹنگ مشین تک پہنچیں گے۔


سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق 2018ء کی الیکشن پالیسی کا اعلان مارچ میں کیا جائے گا۔ سماء

کے

Violence

paypal

hezbollah

taylor

steel

Tabool ads will show in this div