سراج الحق بھی جانوروں کے حقوق پر بول پڑے
امير جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بھی جانوروں کے حقوق پر بول پڑے، نے کہا ہے آج کل سیاست میں گیدڑ کی اصطلاح استعمال کی جارہی ہے، سیاست میں گیدڑ بے چارے کو گھسیٹنا کہاں کا انصاف ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
PTI
Politics
SIRAJ UL HAQ
JIP
Wolf
تبولا
Tabool ads will show in this div