بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی، نوجوان شہید، وادی میں مکمل ہڑتال

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/NF-KASHMIR-SHUTDOWN-PKG-20-12.mp4"][/video]

سری نگر : مقبوضہ کشمير ميں بھارتی فوج کی دہشتگردی، نوجوان کی شہادت پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، بازار بند اور گلياں ويران ہيں۔

مقبوضہ وادی کشمير ميں بھارتی دہشتگرد کا ايک اور افسوسناک واقعہ، شوپياں ميں بھارتی فوجيوں نے ايک شخص کو شہيد اور 8 افراد کو زخمی کرديا۔

تحريک آزادی کے رہنماؤں کی کال پر وادی ميں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہے، ٹريفک کا نام و نشان نہيں جبکہ ہر طرف ہو کا عالم ہے۔

وادی میں بھارت کے غاصب فوجی جگہ جگہ گشت پر ہيں، ہر موڑ پر ناکے لگارکھے ہيں۔ سماء

HURIYAT

KASHMIR SHUTDOWN

Stike

Tabool ads will show in this div