دھرنےوالوں کورقم دینےکامعاملہ؛ڈی جی آئی ایس پی آرکی اہم وضاحت

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نےدھرنےوالوں کورقم دینےسےمتعلق سماء کي خبرکی تردید کی ہے۔

ندیم ملک لائیو میں بات چیت کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ سینیٹ کی ہول کمیٹی کے اجلاس میں دھرنےوالوں کوپیسےباٹنےسےمتعلق بات نہیں ہوئی۔  انھوں نے بتایاکہ آرمی چیف نےدھرنےوالوں کورقم دینے پر کوئی بات نہیں کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنےدھرنےوالوں کورقم دینے کي خبرکی تردید کی۔ سماء

SENATE

DG ISPR

Tabool ads will show in this div