آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سینیٹ اجلاس میں بریفنگ کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر ڈی جی ایم او میجر جنرل مرزا شمشاد ساحر اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی ان کے ہمراہ تھے۔