امریکی صدرکاپاکستان سے نیامطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے ڈو مور کا نیا مطالبہ کردیا۔
واشنگٹن میں امریکی سیکورٹی پالیسی کےحوالےسے اپنے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کےخلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان کو دہشتگردی کےخلاف مدد کرنی ہوگی۔ سماء