اعتزاز احسن نے جہانگیرترین کی حمایت کردی

Dec 18, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Atizaz-Montage-1500-18-12.mp4"][/video]

 اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ حديبيہ کيس ميں شريف خاندان کو چھوٹ ملي حالانکہ فوجداري مقدمات ميں يہ چھوٹ نہيں ہوتي۔ عدالتيں فيصلوں سے اعتماد قائم کرتي ہيں وضاحتوں سے نہيں۔ انہوں نے کہا کہ جہانگيرترين نے سپريم کورٹ ميں مني ٹريل دي جبکہ نوازشريف نے تو ايک کاغذ بھي نہيں ديا۔ یہ بھی کہ کہ لگتا ہے چیف جسٹس زیادہ غصے میں آگئے

PTI

JAHANGIR TAREEN

AITEZAZ AHSAN

Tabool ads will show in this div